قومی

وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے وزارت ہوابازی کا چارج سنبھال لیا

وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے وزارت ہوابازی کا چارج سنبھال لیا۔ وفاقی وزیر کی دفتر آمد پر وفاقی سیکرٹری سیف انجم سمیت اعلی افسران نے خیر مقدم کیا۔ سیکرٹری ایوی ایشن سیف انجم نے وفاقی وزیر کو وزارت سے متعلق اہم امور اور جاری منصوبوں پر بریفنگ دی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button