کاروباری

اٹلی نے پاکستان میں 7ماہ کے دوران 6.4ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ، انویسٹمنٹ بورڈ

اٹلی نے پاکستان میں 7ماہ کے دوران 6.4ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ہے ۔ سرمایہ کاری بورڈ کے مطابق 24 ۔ 2023 کے پہلے 7ماہ کے دوران اٹلی کی جانب سے 6.4ملین ڈالر کی براہ راست( غیر ملکی )سرمایہ کاری کی گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ 4 برسوں کے دورا ن اٹلی کی جانب سے مجموعی طور پر 137.1ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button