کھیلوں کی دنیا

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو باآسانی شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کر دی

لاہور: پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو با آسانی 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔

پاکستان نےجنوبی افریقا کا 111 رنز کا ہدف با آسانی ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

جنوبی افریقی بیٹنگ لائن پاکستان کی تباہ کن بولنگ کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ پوری پروٹیز ٹیم 110رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔

آج کے میچ کیلئے پاکستان کی پلئینگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ۔ شاہین آفریدی کی جگہ سلمان مرزا کو ٹیم میں شامل کیا گیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button